رانا کریم داد جھمٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

رانا کریم داد جھمٹ کی  والدہ انتقال کر گئیں

شاہ پور صدر(نامہ نگار ) شاہ پورکی معروف سیاسی و سماجی شخصیت رانا کریم داد جھمٹ کی والدہ انتقال کر گئیں۔۔۔

جن کی نماز جنازہ ان کے آبائی قصبہ ٹھٹھی نیکہ میں ادا کی گئی جس میں پارلیمانی سیکرٹری سردار عاصم شیر میکن ، آصف حیات میکن ، سردار احمد حیات بلوچ ، مہر عبدالخالق ، چاہدری حاجی محمد اسلم میکن ، چوہدری اجمل منیر ، رانا اورنگزیب اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات تمام مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی اور اظہار تعزیت کیا۔، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی آج بروز بدھ صبح ساڑھے گیارہ بجے ٹھٹھی نیکہ میں ہو گی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں