رقبہ پر دھاوا بول کر زبردستی قبضہ کی کوشش

 رقبہ پر دھاوا بول کر زبردستی قبضہ کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موضع مانگنی میں زمین کے تنازعہ پر مظہر حسین وغیرہ 15سے زائد افراد نے مخالف ظفر احمد کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر زبردستی قبضہ کی کوشش کی، اور مزاحمت پر مذکورہ شخص کو ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کر کے مضروب کر دیا، اور پولیس آمد پر فرار ہو گئے۔۔۔

 موضع مانگنی میں زمین کے تنازعہ پر مظہر حسین وغیرہ 15سے زائد افراد نے مخالف ظفر احمد کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر زبردستی قبضہ کی کوشش کی، اور مزاحمت پر مذکورہ شخص کو ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کر کے مضروب کر دیا، اور پولیس آمد پر فرار ہو گئے ، پولیس نے 9نامزد اور9نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں