13سالہ نو عمر لڑکے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چار بگڑے رئیس زادوں نے محنت کش گھرانے کے 13سالہ نو عمر بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتاہے کہ۔۔۔
اسلام پور نئی آبادی جیون وال کے رہائی 13سالہ محمد معاذ کو دیہہ کے سیف اﷲ ، زیب، دانش اور شاہ زیب ورغلاکر ایک گھر میں لے گئے جہاں ملزمان نے مبینہ طور پر زبردستی بار باری بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں، اطلاع ملنے پر پولیس نے چاروں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔