اپنا گھر پر و گر ا م عا م آ د می کو اپنی چھت فراہم کر نے میں مد د گا ر ثا بت ہو گا ،زاہد ججہ

اپنا گھر پر و گر ا م عا م آ د می کو  اپنی چھت فراہم کر نے میں  مد د گا ر ثا بت ہو گا ،زاہد ججہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء زاہد ججہ نے وز یر اعظم اپنا گھر پر و گر ا م کو انقلا بی منصو بہ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ۔۔۔

 مذکورہ پر و گر ا م عا م آ د می کو اپنی چھت فراہم کر نے میں مد د گا ر ثا بت ہو گا و ز یر اعظم اپنا گھر منصو بہ متوسط اور کم آ مد نی وا لے طبقے کیلئے امید کی ایک نئی کر ن ہے حکو مت ہمیشہ ہی عا م آ د می کی فلاح و بہبو د اور ا س کوریلیف فراہم کرنے میں مخلص ہے و ز یر اعظم میاں محمد شہبازشر یف و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف کی پالیسیاں ہر حوا لہ سے عوا م دوست ہیں ۔جس سے معاشرے کے تمام طبقات مستفید ہورہے ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں