چھدرو گرڈ کے تین فیڈرز پر کل بجلی بند رہے گی

چھدرو گرڈ کے تین فیڈرز  پر کل بجلی بند رہے گی

واں بھچراں(نمائندہ دنیا)چھدرو گرڈ کے تین فیڈرز پر 7 مئی کو بجلی بند رہے گی۔ایکسین ایس ایس اینڈ ٹی ایل ڈویژن فیسکو میانوالی کے مراسلہ کے مطابق چھدرو گرڈ پر ضروری کام کی وجہ سے بیگو خیل فیڈر، عبدالقادر فیڈراور جھنگی خیل فیڈر پر 7 مئی بروز جمعرات صبح 8 بجے سے دن 12 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

چھدرو گرڈ کے تین فیڈرز پر 7 مئی کو بجلی بند رہے گی۔ایکسین ایس ایس اینڈ ٹی ایل ڈویژن فیسکو میانوالی کے مراسلہ کے مطابق چھدرو گرڈ پر ضروری کام کی وجہ سے بیگو خیل فیڈر، عبدالقادر فیڈراور جھنگی خیل فیڈر پر 7 مئی بروز جمعرات صبح 8 بجے سے دن 12 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں