گرین بس کا شیشہ توڑ کر فرار

 گرین بس کا شیشہ توڑ کر فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نامعلوم شخص پتھراؤ کرکے گرین بس کا بھاری مالیت کا شیشہ توڑ کر فرار ہو گیاگرین بس کے روٹ آفیسر نقیب اﷲ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

نامعلوم شخص پتھراؤ کرکے گرین بس کا بھاری مالیت کا شیشہ توڑ کر فرار ہو گیاگرین بس کے روٹ آفیسر نقیب اﷲ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں