نازیبا ویڈیو وائرل کرنے پر 5افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نویں جماعت کے طالب علم کی نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر پانچ افراد قانون کی زد میں آ گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
نویں جماعت کے طالب علم کی نازیبا ویڈیو بنا کر وائرل کرنے پر پانچ افراد قانون کی زد میں آ گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔