ہیلمٹ نہ پہننے پر پانچ ہزار جرمانہ

 ہیلمٹ نہ پہننے پر پانچ ہزار جرمانہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ہیلمٹ نہ پہننے پر پانچ ہزار روے جرمانہ پر شہری آپے سے باہر، ٹریفک پولیس سے ہاتھاپائی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر حوالات جاپہنچا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 ہیلمٹ نہ پہننے پر پانچ ہزار روے جرمانہ پر شہری آپے سے باہر، ٹریفک پولیس سے ہاتھاپائی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر حوالات جاپہنچا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں