محنت کش کی بیٹی سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے ساتھی کی مدد سے غریب مزراعے کی محنت کش بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔
اوباش نے ساتھی کی مدد سے غریب مزراعے کی محنت کش بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔