دو دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا

 دو دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات میں دو دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا بتایا جاتا ہے کہ 100جنوبی سے وسیم وغیرہ نے 21سالہ مسماۃ(ا)،سیال شریف سے ندیم وغیرہ نے مسماۃ(ع)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے پولیس نے ورثاء کی اطلاع پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

مختلف واقعات میں دو دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا بتایا جاتا ہے کہ 100جنوبی سے وسیم وغیرہ نے 21سالہ مسماۃ(ا)،سیال شریف سے ندیم وغیرہ نے مسماۃ(ع)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے پولیس نے ورثاء کی اطلاع پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں