پر تشدد واقعات کے دوران خاتون سمیت چھ افراد زخمی

پر تشدد واقعات کے دوران  خاتون سمیت چھ افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد واقعات کے دوران خاتون سمیت چھ افراد گھائل ہو گئے . بتایا جاتا ہے کہ

 53جنوبی میں سابقہ رنجش پر رئیس وغیرہ نے خنجر اور کلہاڑی کے وار کر کے محمد نواز، اسکے بھائی اختر علی ، بیوی سمیرا بی بی ، اسد اور شعیب کو مضروب کر دیا،جبکہ بچہ کلاں میں کام سے جلدی چھٹی کرنے کے تنازعہ پر ابرار نے امجد علی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے متاثرین کی اطلاع پر ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں