اغواء کی کوشش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نو جوان نے مزاحمت کر کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ۔ سیٹلائٹ ٹاؤن کے رہائشی حافظ احمد فراز مسجد جا رہا تھا کہ نامعلوم شخص نے اغواء کر نے کی کوشش کی مقدمہ درج کر لیاگیا۔
نو جوان نے مزاحمت کر کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ۔ سیٹلائٹ ٹاؤن کے رہائشی حافظ احمد فراز مسجد جا رہا تھا کہ نامعلوم شخص نے اغواء کر نے کی کوشش کی مقدمہ درج کر لیاگیا۔