مشکوک حالت میں گھومنے والے دو افراد گرفتار

 مشکوک حالت میں گھومنے  والے دو افراد گرفتار

خوشاب(نمائندہ دُنیا)صدر پولیس جوہر آباد نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے والے دو افراد کو قانون کی گرفت میں لے کر ان کے قبضہ سے ایک ایک تیس بور پسٹل اور مجموعی طور پر سات کارتوس بر آمد کر لئے ہیں ۔

 ملزمان کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں الگ الگ مقدمات درج کر کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں