اشتہاری مجرم اور تفتیشی امور کا معائنہ

اشتہاری مجرم اور تفتیشی امور کا معائنہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا نے تفتیشی افسران سے میٹنگ کی اور زیرِ تفتیش مقدمات، پنڈنگ روڈ، اشتہاری مجرم اور عادی مجرمان کی گرفتاری اور دیگر تفتیشی امور کا تفصیلی معائنہ کیا۔

 ایس پی انوسٹی گیشن سرگودھا نے تفتیشی افسران سے میٹنگ کی اور زیرِ تفتیش مقدمات، پنڈنگ روڈ، اشتہاری مجرم اور عادی مجرمان کی گرفتاری اور دیگر تفتیشی امور کا تفصیلی معائنہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں