آئند ہ ما لی سال کا بجٹ بھی آ ئی ا یم ا یف کی شرا ئط سے جکڑا ہوا ہے ،حسنین شاہ

 آئند ہ ما لی سال کا بجٹ بھی آ ئی ا یم ا یف کی شرا ئط سے جکڑا ہوا ہے ،حسنین شاہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نائب صدر ٹرانسپورٹ یونین جنرل بس اسٹینڈ سید حسنین شاہ نے کہا ہے کہ میڈیا ر پورٹس کے مطا بق آئند ہ ما لی سال کا بجٹ بھی آ ئی ا یم ا یف کی شرا ئط سے جکڑا ہوا معلو م ہوتا ہے۔

حکو مت کی بنیا د ی دلچسپی عوا م کو معاشی آسا نیاں پہنچا نی چا ہیے لیکن آئی ا یم ا یف کی جا نب سے مز ید ٹیکسوں کا بو جھ صنعت وتجا ر ت سمیت تمام شعبہ جا ت کیلئے مسائل کا با عث بنے گا۔ جی ا یس ٹی میں اضافے کا مطالبہ نا قابل عمل ہے یہ کسی صور ت بھی صنعت وتجا ر ت کیلئے مناسب نہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں