لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ ،مقدمہ قتل کے سزایافتہ 3ملزم بری

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ ،مقدمہ قتل کے سزایافتہ 3ملزم بری

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ ،مقدمہ قتل کے سزایافتہ 3ملزم بری میانوالی لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے بذریعہ وکلا رجوع کیا گیا توسزاختم ہو گئی

میانوالی (نامہ نگار )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کا تھانہ صدر میانوالی کے مقدمہ قتل کا ایک اور فیصلہ سزا یافتہ ملزمان بری کر دیئے گئے ۔تھانہ صدر میانوالی کے دوہرے مقدمہ قتل کے سزا یافتہ ملزمان نورالعارفین خان ،نجیب اللہ خان اور عبدالکریم خان سکنا ٹھٹھی جن پر قتل کا مقدمہ تھا اور سزا چل رہی تھی تاہم میانوالی لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے بذریعہ وکلا رجوع کیا گیا جہاں سے ججز کے بینچ نے ملزمان کو عبدالقیوم خان اور جاوید اقبال خان آف ٹھٹی کے قتل کے الزام سے باعزت بری کر دیا گیا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں