کھلا پٹرول فروخت پر 6ایجنسیاں سیل

 کھلا پٹرول فروخت پر 6ایجنسیاں سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مہنگے داموں کھلے پٹرول کی فروخت پر 6غیر قانونی منی ایجنسیاں سیل، مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ،ان کے خلاف کارروائی کاآغاز کر دیا

مہنگے داموں کھلے پٹرول کی فروخت پر 6غیر قانونی منی ایجنسیاں سیل، مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ،ان کے خلاف کارروائی کاآغاز کر دیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں