دو افراد نے عورت کے سسر اور جیٹھ کو زخمی کر دیا

 دو افراد نے عورت کے سسر اور جیٹھ کو زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جناح کالونی میں گھریلو ناچاقی پر ماریہ بی بی اوراسکے بھائیوں اندریاس بھٹی اور شمعون بھٹی کو اسکے سسر ایو ب مسیح اور جیٹھ سیمسون مسیح نے ہنٹر اور آہنی راڈ سے حملہ کر کے مضروب کردیا۔۔۔

جناح کالونی میں گھریلو ناچاقی پر ماریہ بی بی اوراسکے بھائیوں اندریاس بھٹی اور شمعون بھٹی کو اسکے سسر ایو ب مسیح اور جیٹھ سیمسون مسیح نے ہنٹر اور آہنی راڈ سے حملہ کر کے مضروب کردیا،پولیس آمد کا سن کر ملزمان موقع سے فرار ہو گئے تاہم ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں