انتخا با ت میں پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چو ر ی کیا گیا ، حا مد نو ازاعوا ن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صد ر و ممبر ڈی سی سی ملک حا مد نو ازاعوا ن ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ ما ضی میں ہونے والے انتخا با ت میں پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چو ر ی کیا گیا تھا۔۔۔
لیکن ا ب پاکستا ن پیپلزپارٹی نے ایسی حکمت عملی تیا ر کر لی ہے جس کی بنا پیپلز پارٹی کا مینڈیٹ چورا یا نہیں جا سکے گا گلگت بلتسا ن انتخا با ت میں چیئرمین بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی قیا د ت میں چلا ئی جا نے وا لی انتخا بی مہم نے مخالفین کی نیندیں حرا م کر د ی ہیں۔ گلگت بلتسا ن کے غیور عوا م پاکستا ن پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے حق میں فیصلہ کر چکے ہیں 7جو ن کو ہو نے وا لے الیکشن میں پاکستا ن پیپلزپارٹی تاریخ ساز کامیابی حاصل کر ے گی