کندیاں مریم نواز ہسپتال میں پہلا کامیاب سیزیرین آپریشن
کندیاں (نمائندہ دنیا )کندیاں مریم نواز ہسپتال میں پہلا کامیاب سیزیرین آپریشن، طبی خدمات کا باقاعدہ آغاز۔
کندیاں انچارج میڈیکل آفیسر و چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر اکرام اللہ خان نیازی کی زیرِ نگرانی آوٹ سورس مریم نواز ہسپتال کندیاں نے باقاعدہ طور پر اپنی طبی خدمات کا آغاز کر دیا ہے ہسپتال کی تاریخ میں پہلا کامیاب سیزیرین (Cesarean Section) آپریشن ماہر گائناکالوجسٹ کی نگرانی میں کامیابی سے انجام دے دیا ۔