کھلا پٹرول بیچنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔