شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کرنیوالے ملزم پر مقدمہ

شہری کو فائرنگ کرکے زخمی  کرنیوالے ملزم پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )دہلی گیٹ پولیس نے شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 حسن نے بتایا کہ گھر جارہا تھا کہ ملزم وسیم نے مجھے روک کر جھگڑا شروع کردیا جھگڑے کے دوران ملزم نے تین گولیاں ماری اور فرار ہوگیا نشتر ہسپتال منتقل کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں