ریجن بھر کی سکیورٹی ہائی الرٹ

  ریجن بھر کی سکیورٹی ہائی الرٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دہشت گردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر جمعۃ کے روز سکیورٹی ہائی الرٹ رہی بالخصوص جمعہ کے اجتماعات پر سخت حفاظت انتظامات دیکھنے میں آئے مجموعی طور پر صورتحال کنٹرول میں رہی ۔

 دہشت گردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر جمعۃ کے روز سکیورٹی ہائی الرٹ رہی بالخصوص جمعہ کے اجتماعات پر سخت حفاظت انتظامات دیکھنے میں آئے مجموعی طور پر صورتحال کنٹرول میں رہی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں