پو لیس ایمرجنسی پر جھوٹی کال
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 46اڈہ سے عدیل نامی شخص نے پولیس کو ایمرجنسی نمبر پر ڈکیتی کی واردات کے دورا ن موبائل و نقدی چھین لی گئی ہے جس پر پولیس نفری نے فوری پہنچ کر صورتحال کا جائزہ تو ملزم بھانڈہ پوٹنے پر رفوچکرہو گیا۔
46اڈہ سے عدیل نامی شخص نے پولیس کو ایمرجنسی نمبر پر ڈکیتی کی واردات کے دورا ن موبائل و نقدی چھین لی گئی ہے جس پر پولیس نفری نے فوری پہنچ کر صورتحال کا جائزہ تو ملزم بھانڈہ پوٹنے پر رفوچکرہو گیا۔