موجو دہ بجٹ ہر حوا لہ سے عوا م دشمن ہے :رائے منیر احمد کھرل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ پنجا ب کی تاریخ میں موجو دہ بجٹ ہر حوا لہ سے عوا م دشمن ہے۔
جس میں کسی بھی طبقہ کیلئے کو ئی ریلیف نہیں ہے نئے ما لی سا ل کے بجٹ سے عوا م میں مز ید ما یو سی پھیلی ہے کیونکہ عا م آ د می مز دور سرکا ر ی ملا ز مین تا جروں اور متوسط طبقے کو ا س بجٹ میں کو ئی ریلیف نہ دینا بھی حیرا ن کن ہے ۔پاکستا ن مرکزی مسلم لیگ موجو د ہ حکو مت کی ا س شعبد ہ با ز ی کے خلا ف اپنی جد و جہد جا ر ی ر کھے گی اور حکو مت کو عوا م کے لیے ریلیف کو یقینی بنا نا ہو گا