او آ ئی سی سی کا پا کستا ن کی معاشی سمت پر مسلسل اعتما د با عث اطمینا ن :مر زافضل ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق صد ر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹری مر زافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ او آ ئی سی سی کا پا کستا ن کی معاشی سمت پر مسلسل اعتما د با عث اطمینا ن ہے۔
حکو مت کو معیشت کی سمت بہتر سے بہتر بنا نے کیلئے مز ید اقدا ما ت کی ضرورت ہے پاکستا ن کی کا رو با ر ی بر اد ر ی حکو مت سے یہ توقع رکھتی ہے کہ و ہ سٹیک ہولڈر ز کی مشاور ت سے معاشی بہتر ی کیلئے عملی اقدا ما ت کا سلسلہ جا ر ی ر کھے ۔بجلی گیس پٹرو لیم مصنوعات اور ٹیکسوں کی شرح میں کمی لا ئی جا ئے ۔تا کہ پیداوار ی لا گت کم ہو نے سے پاکستا نی مصنوعات بیر و ن ملک ز یا د ہ سے ز یا د ہ پذیرا ئی حاصل کر سکیں۔