تنخوا ہو ں میں 7فیصد اضافہ ا و نٹ کے منہ میں ز یر ے کے مترادف : ڈاکٹر حافظ محمد رمضا ن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈویژنل صد ر پیپلا پر وفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضا ن مر کز ی را ہنماڈاکٹر پر وفیسر شیر محمد گو ند ل نے کہا ہے کہ۔۔۔
ملا ز مین کی تنخوا ہو ں میں 7فیصد اضافہ ا و نٹ کے منہ میں ز یر ے کے مترادف ہے پنجا ب حکو مت وفاقی ملا ز مین کی طرز پر 30فیصد ڈسپیر یٹی الا ؤ نس لیو اینڈ کیشمنٹ بحا لی اور پینشن اصلا حا ت وا پس لینے کے مطالبے کو پورا کرے غیر معمولی مہنگا ئی کے با و جو دتنخوا ہو ں میں 7فیصد اضافہ نا قابل قبو ل ہے۔ پنجا ب حکو مت سر کا ر ی ملا ز مین کے تمام مطالبا ت کو پور ا کرے .