کمشنر سرگودھا کا محرم الحرام کے سلسلہ میں اہم ویڈیو لنک اجلاس

کمشنر سرگودھا کا محرم الحرام کے  سلسلہ میں اہم ویڈیو لنک اجلاس

میانوالی (نامہ نگار)کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلہ میں اہم ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا۔

ڈپٹی کمشنر اسد عباس مگسی اور ڈی پی او وقار عظیم کھر ل نے بذریعہ زوم لنک ڈی سی آفس کمیٹی روم میانوالی میں اجلاس میں شریک ہو ئے ۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کمشنر سرگودھا کو عاشورہ محرم کے جلو سوں کے انتظامات جبکہ ڈی پی او وقار عظیم کھر ل نے سکیورٹی امور پر بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں