13سالہ بچے سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے 13سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم دھوکہ سے اپنی دوکان کی چھت پر لے جاکر مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اوباش نے 13سالہ بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم دھوکہ سے اپنی دوکان کی چھت پر لے جاکر مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، مقدمہ درج کرلیا گیا۔