چائلڈ لیبر ، بھٹہ مالاک گرفتار

 چائلڈ لیبر ، بھٹہ مالاک گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے بھٹہ مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں قائم اینٹوں کے بھٹے کو لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کی جانب سے چیک کیا گیا۔ کم عمر بچوں سے جبری مشقت کروائی جا رہی تھی ۔

کم عمر بچوں سے مشقت کروانے والے بھٹہ مالک کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں قائم اینٹوں کے بھٹے کو لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں کی جانب سے چیک کیا گیا۔ کم عمر بچوں سے جبری مشقت کروائی جا رہی تھی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں