پاکستا ن کے مجموعی قرضے بڑھ کر 82 کھر ب رو پے تک پہنچ گئے ، شفیق ا لر حمن

 پاکستا ن کے مجموعی قرضے بڑھ کر 82  کھر ب رو پے تک پہنچ گئے ، شفیق ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے کہ پاکستا ن کے مجموعی قرضے بڑھ کر 82کھر ب رو پے تک پہنچ گئے ہیں۔

 جو ہرحوا لہ سے تشویشنا ک ہے قرضوں کی معیشت کبھی بھی مستحکم نہیں ہو سکتی ضرورت ا س امر کی ہے کہ پاکستا ن کو قرضوں سے نجات د لا نے کیلئے سٹیک ہولڈر ز کی مشا ور ت سے جنگی بنیادوں پر پلا ننگ کر نا ہوگی پا کستانی معیشت میں سر وا ئیو کر نے کی بھرپور صلا حیت ہے پا کستا ن کی کا رو با ر ی بر اد ر ی بھی یہ چاہتی ہے کہ معیشت کو مستحکم بنا نے کیلئے اقدا ما ت کیے جا ئیں بجلی گیس اور پٹرو لیم مصنوعات کے نرخ کم کر کے ٹیکسوں کی شرح بھی گھٹا ئی جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں