بغیر نقشہ منظوری تعمیر کئے جانے وا لا شادی ہال سیل
بغیر نقشہ منظوری تعمیر کئے جانے وا لا شادی ہال سیل صدر کے علاقے میں نقشہ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری تعمیر کئے جانے والے شادی ہال کو سیل کردیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں نقشہ ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران بغیر اجازت اور بغیر نقشہ منظوری شادی حال کی تعمیر کرتے ہوئے پایا گیا۔ ملزم کو گرفتار کرکے شادی ہال کو سیل کرتے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔