اسسٹنٹ کمشنر کا اراضی ریکارڈ سنٹر پپلاں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر کا اراضی  ریکارڈ سنٹر پپلاں کا دورہ

کندیاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر پپلاں محمد ظفر اقبال نے اراضی ریکارڈ سنٹر پپلاں کا دورہ کیا۔

 اسسٹنٹ کمشنر نے سنٹر کے ریکارڈ کا معائنہ کیا وہاں پر سائلین کے مسائل دریافت کیئے ، انھوں نے سنٹر انچارج اور عملہ کو ہدایت کی کہ سنٹر پر آنے والے سائلین کے مسائل فوری طور پر حل کیئے جائیں ۔اور صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ سنٹر پر آنے والے شہریوں کیلئے ٹھنڈے پانی اور بیٹھنے کے مناسب انتظام کو یقینی بنایا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...