پولیس نے پیشہ ور بھکاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

پولیس نے پیشہ ور بھکاری  کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

قائد آباد ( نمائندہ دنیا) پولیس نے پیشہ ور بھکاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیاوڑچھہ پھاٹک کے قریب پولیس ٹیم موجود تھی کہ۔۔۔۔۔

 ایک شخص نور محمد ولد علی محمد ساکن بجار لوگوں سے بھیک مانگ رہا تھا ، تلاشی لینے پر بھکاری کے قبضہ سے بھیک والی نقدی رقم مبلغ 120روپے نکلے ، پولیس تھانہ قائد آباد نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...