ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد کی ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل سے ملاقات

ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد کی ڈی پی  او میانوالی وقار عظیم کھرل سے ملاقات

میانوالی (نامہ نگار)ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد کی ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل سے ملاقات، نوجوانوں کے کردار اور کمیونٹی پولیسنگ پر تبادلہ خیال۔

ینگ لیڈرز پارلیمنٹ (YLP) ضلع میانوالی کے وفد نے آج ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی وقار عظیم کھرل سے بہرام ہال پولیس لائنز میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وفد نے ڈی پی او میانوالی سے کمیونٹی پولیسنگ، جرائم کی روک تھام،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داریوں کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ڈی پی او میانوالی نے وفد کو ضلع پولیس کی کارکردگی، عوام دوست اقدامات اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے مختلف اقدامات سے آگاہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...