شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز گرمی اور حبس کی شدت برقرار رہی

شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز  گرمی اور حبس کی شدت برقرار رہی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز گرمی اور حبس کی شدت برقرار رہی صبح سویرے ہی سورج نکلنے کیساتھ گرمی اور حبس میں اضافہ ہوگیا۔

جس کی وجہ سے بازاروں’ گلی’ محلوں میں ہو کا عالم رہا دیہی علاقوں سے خریداری کیلئے آنیوالے لوگوں کی تعداد بھی کافی کم رہی گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ساتھ شہر کے کئی علاقوں میں شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی دستیابی کیلئے مشکلات کا سامنا رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...