تھرڈ شیڈول میں شامل بعض ٹیکس اقدا ما ت پر نظر ثا نی کی جائے ، تاجر

تھرڈ شیڈول میں شامل بعض ٹیکس  اقدا ما ت پر نظر ثا نی کی جائے ، تاجر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا کی تاجر تنظیموں کے عہدیداران نے فنا نس ایکٹ 2026کے تھرڈ شیڈول میں شامل بعض ٹیکس اقدا ما ت پر نظر ثا نی کا مطا لبہ کر تے ہو ئے۔۔۔۔

 مو قف ا ختیا ر کیا ہے کہ موجو د ہ معاشی حا لا ت میں ا یسے فیصلے مہنگا ئی میں مزید اضافے اور عوا م پر ما لی بو جھ بڑھا نے کا سبب بن رہے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ ا س پر نظرثا نی کی جا ئے گذشتہ چند ہفتوں کے دورا ن پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں با ر با ر ردو بد ل بجلی اور گیس کے نرخوں میں مسلسل اضافے میں عوا م کی قوت خر ید کو بر ی طرح متاثر کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...