سلائی سینٹر جانے والی لڑکی اغوا

سلائی سینٹر جانے والی لڑکی اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سلائی سینٹر جانے والی لڑکی چونگی نمبر 9 کے قریب مبینہ طور پر اغوا کر لی گئی،40 شمالی کی رہائشی 17 سالہ (س)گھر سے سلائی سینٹر جانے کے لیے نکلی تھی، تاہم وہ منزل تک نہیں پہنچی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا

 سلائی سینٹر جانے والی لڑکی چونگی نمبر 9 کے قریب مبینہ طور پر اغوا کر لی گئی،40 شمالی کی رہائشی 17 سالہ (س)گھر سے سلائی سینٹر جانے کے لیے نکلی تھی، تاہم وہ منزل تک نہیں پہنچی۔ مقدمہ درج کر لیا گیا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...