عورتوں سمیت 5افراد لاپتہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چار مختلف واقعات کے دوران بستی فروکہ سے 15سالہ محمد ارسلان،کنڈان خورد سے 27سالہ (ط) اور اسکی چھ سالہ بیٹی انعم،فارو ق کالونی سے 25سالہ گھریلو ملازمہ (ن)اوررتوکالا سے 31سالہ (م)دن دیہاڑے پر اسرار طور پر غائب ہو گئے۔
، ورثاء نے ان کے اغوا کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر متعلقہ تھانوں کی پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے انکی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments