ملک صفدرکی والدہ سپرد خاک ، قل کل ہونگے

ملک صفدرکی والدہ سپرد  خاک ، قل کل ہونگے

بھلوال(نمائندہ دنیا)سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی بھلوال ملک صفدرکی والدہ ماجدہ وفات پا گئی مرحومہ کو نماز جنازہ کے بعد عید گاہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی مرحومہ کی ختم قل بروز المبارک شوگر ملز میں صبح دس بجے ادا کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...