ستھرا پنجاب منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیوں پر تحقیقات کامطالبہ

ستھرا پنجاب منصوبے میں مبینہ بے  ضابطگیوں پر تحقیقات کامطالبہ

شاہپور صدر (نامہ نگار )ستھرا پنجاب منصوبے میں مبینہ مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کے الزامات سامنے آنے کے بعد شفاف تحقیقات کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے ۔

 متعدد شہریوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہا منصوبے کے تمام معاملات کی آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انکوائری کرائی جائے تاکہ حقائق سامنے آ سکیں۔شہریوں کے مطابق منصوبے میں 370 سے زائد ورکرز ظاہر کیے جا رہے ہیں، تاہم ان کا دعویٰ ہے کہ متعدد ورکرز کا مکمل ریکارڈ دستیاب نہیں جبکہ فیلڈ میں تعینات عملہ کاغذات میں درج تعداد سے کم نظر آتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...