پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری

پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم افراد نے پی ٹی سی ایل کی قیمتی کیبل کاٹ کر چوری کر لی، جس کے باعث سرگودھا کا مواصلاتی نظام بری طرح متاثر ہوا اور اہم سرکاری و طبی اداروں سمیت متعدد آن لائن سسٹمز کی سروسز معطل ہوگئیں۔

 نامعلوم افراد نے پی ٹی سی ایل کی قیمتی کیبل کاٹ کر چوری کر لی، جس کے باعث سرگودھا کا مواصلاتی نظام بری طرح متاثر ہوا اور اہم سرکاری و طبی اداروں سمیت متعدد آن لائن سسٹمز کی سروسز معطل ہوگئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...