نرس کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نرس کو مبینہ طور پر بلیک میل، ہراساں اور شادی پر مجبور کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔حافظ آباد کی رہائشی نور بی بی نجی ہسپتال میں بطور نرس فرائض انجام دے رہی ہے۔
نرس کو مبینہ طور پر بلیک میل، ہراساں اور شادی پر مجبور کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔حافظ آباد کی رہائشی نور بی بی نجی ہسپتال میں بطور نرس فرائض انجام دے رہی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments