9 سو لیٹر ڈیزل چوری کر لیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لاہور بائی پاس چوک، انڈسٹریل ایریا میں چوروں نے رات کے اندھیرے میں دو بھاری گاڑیوں سے 9 سو لیٹر ڈیزل چوری کر لیا، جس کی مجموعی مالیت 3 لاکھ 40 ہزار روپے بتائی گئی ہے ۔
لاہور بائی پاس چوک، انڈسٹریل ایریا میں چوروں نے رات کے اندھیرے میں دو بھاری گاڑیوں سے 9 سو لیٹر ڈیزل چوری کر لیا، جس کی مجموعی مالیت 3 لاکھ 40 ہزار روپے بتائی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments