دو افراد گرفتار اسلحہ ناجائز 2 بندوقیں 12 بور سنگل بیرل برآمد
سلانوالی(نمائندہ دنیا ) تھانہ شاہ نکڈر پولیس کی کاروائی، دو افراد گرفتار اسلحہ ناجائز 2 بندوقیں 12 بور سنگل بیرل برآمد مقدمات درج۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ نکڈر پولیس افسران سب انسپکٹر محمد تاثیر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر ریاست علی بھٹی نے دوران گشت 2 افراد مسمیان عبدالقیوم ولد شمشیر سکنہ موضوع بیر والی تحصیل و ضلع جھنگ اور عبداللہ ولد محمد امین سکنہ چک نمبر 161 شمالی کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2 عدد بندوق 12 بور سنگل بیرل بغیر لائسنس برآمد کر کے دونوں افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments