ماسٹر عبدالروف ریٹائرڈ ای ایس ٹی ٹیچر گورنمنٹ ریلوے ایلیمنٹری سکول کندیاں وفات پا گئے
میانوالی (نامہ نگار)کندیاں کے پروفیسر ، نقاد ، شاعر ادیب ڈاکٹر عزیزالرحمان فیصل ، حفیظ الرحمان اور ماسٹر محمد فاروق کے چھوٹے بھائی ماسٹر عبدالروف ریٹائرڈ ای ایس ٹی ٹیچر گورنمنٹ ریلوے ایلیمنٹری سکول کندیاں کچھ عرصہ کی علالت کے بعد گذشتہ روز وفات پا گئے۔۔
ان کی نماز جنازہ کندیاں میں ادا کی گئی جس میں رشتہ داروں ، اساتذہ اور دوست احباب نے شرکت کی بعد ازاں انہیں مقامی قبرستان میں دفنا دیا گیا دریں اثناء ان کی جوان موت پر اہل علاقہ نے گہرے رنج و غم اور برادران سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments