سردار عاصم خان کو فیصل آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
سلانوالی(نمائندہ دنیا)سردار عاصم خان کو فیصل آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر کرکٹ کی مختلف تنظیموں کے عہدے داران اور نامور کرکٹرز کی جانب سے مبارکباد۔۔۔
اور نیک تمناؤں کا اظہار مبارک باد دینے والوں میں نیو شاہین کرکٹ کلب رجسٹرڈ سلانوالی کے صدر محمد اطہر چوہدری جنرل سیکرٹری چوہدری محمد سرور گجر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن سرگودھا کے صدر جلال اکبر خان بلوچ فیصل کرکٹ کلب رجسٹرڈ سرگودھا کے صدر چوہدری محمد ارشد کپتان ابوبکر خان شاہین کرکٹ کلب رجسٹرڈ سرگودھا کے صدر چوہدری پرویز اختر ڈھونڈا جنرل سیکرٹری توصیف خان بلوچ امبالہ کرکٹ کلب رجسٹرڈ سرگودھا کے صدر کامران مسعود ینگ سٹار کرکٹ کلب تحصیل ساہیوال کے صدر راجہ عابد حسین اور آئی سی سی کرکٹ کلب رجسٹرڈ ساہیوال کے صدر محمد مسعود کے نام شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments