غیر قانونی اسلحہ برآمد ، ملزم گرفتار
بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا)غیر قانونی اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی، ڈی پی او کا دو ٹوک پیغام اسلحہ اور بدمعاشی کلچر کے خاتمے کے لیے پولیس کی بھرپور کارروائیاں جاری۔
لکسیاں پولیس کی کارروائی، غیر قانونی اسلحہ برآمد ناجائز اسلحہ سمیت ملزم شاہد عمران گرفتار، رائفل 44 بور کلاشنکوف برآمد, ملزم کے خلاف مقدمہ درج، قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments