چوہدری محمد شفیع ہموانہ گوندل انتقال کر گئے
بھیرہ(نامہ نگار)تحصیل بار بھیرہ کے سابق صدر چوہدری طارق محمود گوندل ایڈووکیٹ کے والد چوہدری محمد شفیع ہموانہ گوندل انتقال کر گئے ۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں پکھووال میں ادا کی گئی، جس میں وکلا، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments