صرافہ بازار کے سنار کا 350 گرام سونا ہڑپ کر لیا

صرافہ بازار کے سنار کا 350 گرام سونا ہڑپ کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) قریبی دوست نے صرافہ بازار کے سنار کا 350 گرام سونا ہڑپ کر لیا بتایا جاتا ہے کہ۔

 صرابہ بازار کے یاسر محمود نے محمد اسلم ولد کو ذاتی تعلق اور باہمی اعتماد کی بنا پر 350 گرام سونا بطور امانت اس کے حوالے کیا تھا اور بعدازاں سونا واپس لینے کا کہا، تو ملزم ٹال مٹول سے کام لیتا رہا اور اب سونا واپس کرنے سے مبینہ طور پر صاف انکاری ہوگیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...